بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت سے ادھار لینا


سوال

ہمارے ہاں ایک آنٹی ہے ان میں ایک جنی آتی ہے، وہ لوگوں کو پیسے ادھار دیتی ہے، ان پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر مذکورہ عورت ادھار دے کر سود نہ لیتی ہو، تو  اس سے ادھار لینا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144108201149

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں