بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کا اپنے ساس سسر کو ماں باپ کہنے کا حکم


سوال

کیا عورت اپنے ساس سسر کو ماں باپ کہہ سکتی ہے ؟

جواب

عورت اپنے ساس سسر کو ماں باپ کہہ سکتی ہے،ادب کا تقاضا بھی یہی ہے،اور شوہر کی دلجوئی بھی اسی میں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144610101060

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں