بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا ستر


سوال

عورت کا ستر بتائیں!

جواب

نماز کے لیے عورت کا ستر  چہرے، ہتھیلیوں اور پیروں کے علاوہ پورا جسم ہے، جب کہ پردے کے باب میں عورت کا ستر  پورا جسم ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) - (6 / 369):
"(و) ينظر (من الأجنبية) ولو كافرة مجتبى (إلى وجهها وكفيها فقط) للضرورة قيل والقدم والذراع إذا أجرت نفسها للخبز تتارخانية ··· (فإن خاف الشهوة) أو شك (امتنع نظره إلى وجهها) فحل النظر مقيد بعدم الشهوة وإلا فحرام وهذا في زمانهم، وأما في زماننا فمنع من الشابة قهستاني وغيره (إلا) النظر لا المس (لحاجة)". فقط و الله أعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ کریں:

شرعی پردہ کیا ہے؟


فتوی نمبر : 144109200565

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں