بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کا ایک جگہ اعتکاف کرنا اور دوسری جگہ سونا


سوال

کیا عورت دورانِ اعتکاف ایک جگہ اعتکاف کرے دوسری جگہ سونے جاسکتی ہے?

جواب

عورت گھر کے جس حصے میں اعتکاف کی نیت کرے بلا ضرورتِ شرعی یا بلاضرورتِ طبعی اس سے نکلنا اس کے لیے جائز نہیں، اس سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا، لہذا صورتِ مسئولہ میں عورت کے لیے ایک جگہ اعتکاف کرنااور دوسری جگہ سونا جائز نہیں، اس سے اس کا سنت اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202321

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں