بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کے لیے اپنی بہن یا کسی اور کے گھر میں اعتکاف کے لیے بیٹھنا


سوال

کیا عورت اپنی بہن کے گھر میں یا کسی اور کے گھر میں اعتکاف کرسکتی ہے؟

جواب

عورت کے لیے اپنی بہن یا کسی اور کے گھر میں اعتکاف میں بیٹھنا جائز ہے، تاہم بہنوئی وغیرہ سے پردے اور دیگر مسائل کو مد نظر رکھنا ضروری ہوگا۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202630

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں