بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

آن لائن گیمنگ کی لائیو اسٹریمنگ سے کمائے جانے والے پیسے


سوال

کیا آج کل جو آن لائن گیمنگ کر کے اس کی لائیو  سٹریم یوٹیوب پر  کی جاتی ہے، اس سے جو رقم ملتی ہے،  کیا وہ جائز ہے؟

جواب

یوٹیوب سے حاصل ہونے والی رقم کئی وجوہات سے  ناجائز ہے۔ نیز اکثر  آن لائن گیم بھی شرعی مفاسد پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ممنوع ہیں؛  لہذا اس سے اجتناب کرنا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے یہ لنک ملاحظہ کریں :

یوٹیوب کے ذریعہ کمانا

آن لائن گیم کے متعلق تفصیل


فتویٰ نمبر : 144209200615

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں