بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

Octafx پر ٹریڈنگ کرنا


سوال

Octa fx ایپ پر ٹریڈنگ کرنا کیسا ہے؟

جواب

آکٹافکس نامی ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر عمومًا مختلف کرنسیوں کی خرید و فروخت کی جاتی ہے، جس میں نقدی کی خرید و فروخت کے صحیح ہونے کی شرائط کی رعایت نہیں کی جاتی،  جس کے سبب  octafx پر ٹریڈنگ کرنا جائز نہیں۔

تفصیل کے  لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

(octafx) پر آن لائن ٹریڈنگ کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201946

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں