اوکٹا فور اکس میں پیسے چینج کرنے کا کاروبار کیسا ہے ؟
اوکٹا فاریکس میں پیسے ایکسچینگ کرنا ناجائز ہے۔
تفصیل یہاں ملاحظہ کریں :
اوکٹافکس (octafx) کے ذریعے آن لائن کرنسی کی تجارت کا حکم
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144206200951
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن