بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 محرم 1448ھ 18 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نواز نام رکھنے کا حکم


سوال

میں نے بچے کا نام نواز رکھا ہے،  کیا یہ ٹھیک ہے؟

جواب

نَوَاز کا معنیٰ ہے:مہربانی کرنے والا/ عنایت کرنے والا۔

( فرہنگِ فارسی، مادّہ:نوازش نامہ، ص:800، ط:دارالاشاعت)

مذکورہ معنیٰ کے اعتبار سے بچے کا نام نواز رکھنا جائز ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144507101449

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں