بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 شوال 1445ھ 01 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نرجانور سے مادہ کو ملاپ کرانے کا حکم


سوال

کیا حلال جانور سے اس کی ماں بہن سے ملاپ جان بوجھ کر کروا سکتے ہیں؟ ۔ اس میں کوئی گناہ تو نہیں ۔ مطلب پتہ بھی ہے کہ یہ اس بکری کا بیٹا ہے یا بھائی ہے اخلاقی طور پر یہ کر سکتے ہیں ؟

جواب

صورت مسئولہ میں نر جانور سے اس کی (ماں ،بہن)  مادہ سے ملاپ جان بوجھ کر کروا سکتے ہیں اس میں کوئی گناہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144403101865

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں