بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کسی کی اجازت کے بغیر اس کانمبر کسی اور کو دینا


سوال

‎ کسی کی اجازت کے بغیر اس کانمبر کسی اور کو دینا ٹھیک ہے ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر کسی نے اپنا نمبر آگے کسی کو دینے سے منع کیا ہو یا اس بات کا خیال ہو کہ جس کا نمبر ہے  اس کو   ایذا پہنچے گی تو ایسی صورت میں  کسی شخص کو اُس کا نمبر  دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200823

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں