بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

روزہ میں نیوبلائز کرنا


سوال

کیا روزہ میں نیبولائزر استعمال کر سکتے ہے؟

جواب

اگر  مریض روزے کی حالت میں  نیبولائزر استعمال کرتا ہے تو روزہ ٹوٹ جائے گا؛ اس لیے کہ نیبولائزر استعمال کرتے وقت دوا  کے اجزاء حلق سے اندر جاتے ہیں۔  (آپ کے مسائل اور ان کا حل ، : 4: 581 ، 582، 585 )  لہذا اگر  مریض روزے کی حالت میں ہی  نیبولائزر استعمال کرے تو بعد میں اس کی قضا  لازم ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200722

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں