بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نرینہ اولاد کی پیدائش کے لیے وظیفہ


سوال

میری بیوی حاملہ ہے، اس سے پہلے میری ایک بیٹی ہے، اب کوئی وظیفہ بتائیں کہ لڑکا پیدا ہو۔

جواب

نرینہ اولاد کے لیے ”یامتین“ کا طریقہٴ عمل اعمالِ قرآنی (ص: ۶۸) میں یہ لکھا ہوا ہے کہ عورت کے پیٹ پر گول لکیر کھینچنے اور ستر بار انگلی کے پھیرنے کے  ساتھ ”یا متین“ کہے؛ اس لیے آپ  مذکورہ بالا طریقے پر ”یا متین“ کا عمل  کرسکتے ہیں۔  

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144412100763

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں