بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نویان نام کا معنی/ نویان نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

نویان نام رکھناکیسا ہے اور معنی کیا ہے؟

جواب

کافی تلاش کے باوجود نویان کا معنیٰ نہیں مل سکا۔ البتہ نویاں، نون غنہ کے ساتھ  نئی کی جمع ہے، یعنی نئی چیز (فیروزاللغات)۔

ملحوظ رہے کہ بچوں کے ناموں کے سلسلہ میں بہتر یہ ہے کہ بچوں کے   نام حضرات انبیاءِ کرام  علیہم السلام اور صحابہ کرام علیہم الرضوان، تابعین اور  بزرگان ِ دین کے ناموں پر  رکھے جائیں، اور بچیوں کے نام صحابیات رضی اللہ عنہن یا نیک خواتین کے نام پر رکھے جائیں، یا اچھے معنی والی عربی نام منتخب کیے جائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201605

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں