بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نور سعید نام رکھنا


سوال

نور سعید نام رکھنا کیسا ہے جو بالکل کم ہی لو گوں کا ہے ؟

 

جواب

"نور"  کا معنی ہے:  روشنی۔  اور  "سعید"  کا معنی ہے: خوش بخت۔   مذکورہ نام رکھنا درست  ہے۔ 

البتہ  بچے کا نام انبیاء علیہم السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماء میں سے کسی نام پر، اور بچی کا نام صحابیات رضی اللہ عنہن میں سے کسی کے نام پررکھنا زیادہ بہتر ہے۔ فقط واللہ اعلم 

 


فتوی نمبر : 144212202138

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں