بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نور زمان شاذلی


سوال

میرا سوال سید نور زمان شاذلی کے حوالے سے ہے کہ علمائے دیوبند ان کے بارے میں کیا فرماتے ہیں اور ان سے روحانی تعلق رکھنا کیسا ہے؟

جواب

اداره كے ضابطہ کے مطابق کسی مخصوص جماعت یا شخص کے نام پر فتویٰ اور رائے نہیں دی جاتی، اس لئے کسی کا نام لئے بغیر اپنا سوال ارسال کیجیے ہمیں ایک دینی خدمت انجام۔دینے پر خوشی ہوگی۔


فتوی نمبر : 143503200012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں