بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نور رحمن نام رکھنا


سوال

1- ’’نور رحمن‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟

2- ’’آدھینا‘‘ کا معنی کیا ہے؟ آدھینا نام رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

1- ’’نورِ رحمٰن‘‘ کا معنی ہے، رحمن کا نور،  اچھا نام ہے، رکھا جا سکتا ہے۔

2- ’’آدھینا‘‘ کا معنیٰ کتبِ لغت میں نہ مل سکا، جب تک کسی مستند لغت میں اس کا اچھا معنیٰ نہ ملے، تب تک یہ نام نہ رکھا جائے۔ اس کے بجائے اچھے معنیٰ والا عربی نام یا لڑکے کا نام رکھنا ہو تو انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نام پر، اور لڑکی کا نام رکھنا ہو تو صحابیات رضی اللہ عنہن کے نام پر نام رکھ لیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200144

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں