بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نوڈلز کھانے کا حکم


سوال

نوڈلز کھانا جائز ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر نوڈلز کے اجزاءِ ترکیبی میں کوئی حرام چیز نہ ہو  تو اسے کھانا جائز ہے۔

اجزاءِ ترکیبی کی تفصیلی معلومات یہاں ملاحظہ کی جاسکتی ہے :

https://www.sanha.org.pk/

متعینہ طور پر کسی پروڈکٹ کے بارے میں سوال کرنا ہو تو برائے مہربانی اس کے اجزاءِ ترکیبی وضاحت سے لکھ کر سوال ارسال کیجیے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211200518

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں