بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نومولود کے کان میں اذان کا حکم


سوال

 کیا بچے کے کان میں اذان دینے کا کوئی شرعی حکم ہے؟

جواب

نومولود بچہ / بچی کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل سے ثابت ہے،  تفصیل کے لیے دیکھیے:

نومولود کے کان میں اذان اور اقامت دینے کا طریقہ

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201436

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں