بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

زرلش نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

بیٹی کے لیے"زرلش "نام رکھنا کیساہے؟

جواب

 کافی تتبع اور تلاش کے باوجود "زرلش"  کا لفظ کسی مستند لغت میں نہیں  مل سکا، لہذا  یہ نام رکھنے کے بجائے  امہات المومنین یا   صحابیات رضوان اللہ علیہن اجمعین   کے اسماء  میں سے کسی کا نام  بچی کے لیے  انتخاب کیا جائے، یا   اچھے معنی پر مشتمل کسی نام  کا انتخاب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

اسلامی نام  دیکھنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک   پر کلک کریں ۔

اسلامی نام


فتوی نمبر : 144404101131

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں