بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نصاب زکوۃ


سوال

میرے پاس 70 ہزار روپے  ہیں،   اور  میں کراچی میں ہوں میرے اوپر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟

جواب

 صورت مسؤلہ میں آپ کے پاس  اگر  صرف 70000 روپے ہیں  سونا چاندی وغیرہ نہیں ہیں تو  آپ پر زکوۃ واجب نہیں۔

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"تجب في كل مائتي درهم خمسة دراهم، وفي كل عشرين مثقال ذهب نصف مثقال مضروبا كان أو لم يكن مصوغا أو غير مصوغ حليا كان للرجال أو للنساء تبرا كان أو سبيكة كذا في الخلاصة".

(الباب الثالث،الفصل الأول في زكاة الذهب والفضة،ج:1، ص:178، ط:دار الفكر بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509101244

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں