بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

چچا زاد بھائی کے بیٹے سے نکاح


سوال

 لڑکی کے والد کا  چچا زاد بھائی کے بیٹے کے لڑکا سے  شادی کرانا کیسا ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر آپ کے سوال کی مراد یہ ہے کہ ایک لڑکی کا نکاح اس  کے والد اپنے چچازاد بھائی کے بیٹے کے بیٹے کے ساتھ کرا رہے ہیں، تو اس کا شرعی حکم یہ ہے کہ مذکورہ نکاح شرعاً جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210201192

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں