بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

نیک رشتہ کے لیے وظیفہ


سوال

نیک و پرہیزگار بیوی سے رشتے کے لیے کوئی وظیفہ عنایت فرمائیں!

جواب

عشاء کی نماز کے بعد  1400 مرتبہ يَا وَدُوْدُ پڑھ کر دعا کیا کریں۔ (چالیس دن تک یہ عمل کریں)۔ فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144111200957

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں