بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 شوال 1445ھ 07 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

بچے کا نام ندیم رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کے کیا معنی ہیں؟


سوال

بچے کا نام ندیم رکھنا کیسا ہے؟

اور اس کے کیا معنی ہیں؟

جواب

ندیم‘‘  عربی زبان کا لفظ ہے، اس  کے معنی دوست،ہم نشین ،رفیق،ہم دم ،مصاحب،ہم لقمہ،ہم نوالہ کے آتے ہیں، ’’ندیم‘‘ نام رکھنا درست ہے۔

(القاموس الوحید،  ص:1288، ط: ادارہ اسلامیات)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503100458

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں