بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نظر بد سے حفاظت کی دعا


سوال

مجھے جسم میں کمزوری رہتی اور میرا بلیڈ پریشر کم رہتا ہے 3/4 دن ہوگئے ہیں، طبعیت ٹھیک نہیں ہو رہی، مجھے لگتا ہے مجھے نظر لگ گئی ہے ؟

جواب

 نظر بد سے حفاظت اور اس کا اثر ختم کرنے کے لیےسورۂ فاتحہ ، آیۃ الکرسی ،معوذتین اور مندرجہ ذیل دعاپڑھیں،ساتھ ہی کسی طبیب سے رابطہ بھی کریں۔

" أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ."(اسوۂ رسول اکرم ﷺ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507101446

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں