بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نظر بد دور کرنے کے لیے وظیفہ


سوال

میری چھوٹی بیٹی ہے، بہت روتی ہے اس کے  لیے کوئی تعویذ بھیج دیں  اور نظر کا تعویذ بھی !

جواب

نظر بد دور کرنے کے  لیے سورۂ فاتحہ ، آیۃ الکرسی ،معوذتین اور مندرجہ ذیل دعائیں  پڑھ کر صبح و شام دم کریں ، یہ مندرجہ ذیل عبارت لکھ کر اس کے گلے میں تعویذ بنا کر ڈال دیں:

" أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّةِ مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّةٍ."

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144503100515

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں