بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نذر غیر معین روزے کی نیت کا وقت


سوال

نذر  غیر معین  کے  روزہ   کی نیت کا وقت  کیا ہے ؟

جواب

نذرِ غیر معین کے  روزے   کی نیت  صبح  صادق سے پہلے کرنا ضروری ہے۔

مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح (1 / 239):

"وأما القسم الثاني: و هو ما يشترط له تعيين النية و تبييتها، فهو قضاء رمضان و قضاء ما أفسده من نفل و صوم الكفارات بأنواعها و النذر المطلق، كقوله: إن شفى الله مريضي فعلي صوم يوم، فحصل الشفاء."

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144206200183

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں