بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نذر کی رقم کا مصرف


سوال

کیا نذر یامنت کی رقم سے مسجد کے بچوں کو کھانا کھلایا جانا درست ہوگا؟

جواب

اگر مسجد کے بچے زکوۃ کے مستحق ہیں اور سمجھ دار ہیں ،تو ان کو نذر یا منت کی رقم سے کھانا کھلانا درست ہے ۔

فتاوی شامی میں ہے :

"مصرف الزكاة والعشر، وأما خمس المعدن فمصرفه كالغنائم (هو فقير، وهو من له أدنى شيء) أي دون نصاب أو قدر نصاب غير نام مستغرق في الحاجة...

وهو مصرف أيضا لصدقة الفطر والكفارة والنذر وغير ذلك من الصدقات الواجبة كما في القهستاني."

(کتاب الزکوۃ،باب المصرف،ج:2،ص:339،ط:سعید)

وفیہ ایضاً:

"(و) لا إلی (طفله) بخلاف ولده الکبیر وأبیه وامرأته الفقراء وطفل الغنیة فیجوز؛ لانتفاء المانع. (قوله: ولا إلی طفله) أی الغني فیصرف إلی البالغ ولو ذکراً صحیحاً قهستاني، فأفاد أن المراد بالطفل غیر البالغ ذکراً کان أو أنثی في عیال أبیه أولا، علی الأصح لما عنده أنه یعد غنیاً بغناه، نهر".

(‌‌کتاب الزکوۃ،باب مصرف الزكاة والعشر، ج: 2، ص: 350، ط:سعید)

بدائع الصنائع میں ہے:

"وأما ولد الغني فإن كان صغيراً لم يجز الدفع إليه وإن كان فقيراً لا مال له؛ لأن الولد الصغير يعد غنياً بغنى أبيه وإن كان كبيراً فقيراً يجوز؛ لأنه لايعد غنياً بمال أبيه فكان كالأجنبي".

‌‌(کتاب الزکوۃ،فصل الذي يرجع إلى المؤدى إليه، ج: 2، ص: 47، ط: دار الکتب العلمیة)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144507102029

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں