بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نیک اولاد کے لیے وظیفہ


سوال

ایک حاملہ خاتون نیک بچے کی ولادت کی خواہش مند ہے ، اسے اس کے  لیے حمل کی حالت میں  کیا کرنا چاہیے ؟

جواب

 بصورتِ مسئولہ  سورۃ یوسف لکھ کر حاملہ عورت   کے تعویذ باندھے،  ان شاء اللہ  نیک دین دار اولاد  پیداہوگی ۔(از اعمالِ قرآنی، ص: 163، ط: دارالاشاعت کراچی)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144508100063

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں