بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نوال فاطمہ نام رکھنا


سوال

کیا نوال فاطمہ نام رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

  "نوال " کے معنی : بخشش ، تحفہ اور حصہ کے ہیں، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ اسی طرح نوال فاطمہ نام بھی رکھ سکتے ہیں بہتر یہ ہے کہ ایک نام یعنی فاطمہ رکھا جائے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307102249

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں