بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 محرم 1448ھ 26 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نیشنل سیونگز میں سرمایہ کاری کا حکم


سوال

نیشنل سیونگز کے بارے میں بتایے یہ جائز ہے یا نہیں؟

جواب

چونکہ نیشنل سیونگز میں متعین شرح منافع پر سرمایہ کاری کی جاتی ہے، اس لیے سود پر مشتمل ہونے وجہ سےیہ سرمایہ کاری ناجائز ہے ۔ فقط واللہ أعلم بالصواب ۔


فتویٰ نمبر : 143506200039

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں