بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نسوارلگانے سے وضو کا حکم


سوال

کیا نسوار رکھنے سے وضو ختم ہو جاۓ گا؟یا کلی کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

نسوار لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا، تاہم ایسے افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے پہلے خوب اچھی طرح سے اپنا منہ صاف کرلینا چاہیے؛   تاکہ منہ میں نسوار کی بو باقی نہ رہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200286

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں