بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نرینہ اولاد کے لیے وظیفہ


سوال

نرینہ اولاد کے حصول کیلئے کوئی خاص وظیفہ بتائیں!

جواب

اعمال قرآنی (ص: 68) پر نرینہ اولاد کے لیے یہ عمل لکھا ہے کہ شوہر عورت کے پیٹ پر گول لکیر کھینچنے اور ستر بار انگلی کے پھیرنے کے ساتھ ”یا متین“ کہے تو ان شاء اللہ تعالیٰ نرینہ اولاد پیدا ہوگی۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144507101089

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں