بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ناپاکی کی حالت میں قسم اٹھانا


سوال

کیاجب مرد جنابت کی حالت میں ہو تو اس وقت قسم  کھاسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

قسم منعقد ہونے کے لیے طہارت ضروری نہیں ۔ لہذا اگر کسی نے ناپاکی کی  حالت میں قسم کھائی تو اس پر بھی قسم کے احکام لاگو ہوں گے ۔ 

السنن الصغیر للبیہقی میں ہے:

" قال الشافعي رضي الله عنه: من حلف بالله أو باسم من أسماء الله فحنث فعليه الكفارة، ومن حلف بشيء غير الله فحنث فلا كفارة عليه."

(کتاب الأيمان والنذور، باب  الحلف بالله دون غيره،ج:4،ص:94، ط:جامعة الدراسات الإسلامية، كراتشي ـ باكستان)

فقط والله أعلم


فتویٰ نمبر : 144710100259

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں