بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ناپاکی کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا


سوال

میاں بیوی کی ہم بستری کے بعد غسل کرنے سے پہلے ناپاکی کی حالت میں اگر  بچہ دودھ کے لیے رو رہا ہو تو کیا بچے کو ماں غسل کرنے سے پہلے ناپاکی کی حالت میں دودھ پلا سکتی ہے؟

جواب

جی ہاں، پلا سکتی ہے۔ بہتر یہ ہے کہ کم از کم وضو کرکے دودھ پلائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200273

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں