بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ناپاک چیز کے خشک ہونے پر گیلا ہاتھ لگ جائے تو کیا حکم ہے؟


سوال

ناپاکی سوکھ جانے کے بعد اس پر گیلا ہاتھ وغیرہ لگ جائے تو ہاتھ وغیرہ اس وقت تک ناپاک نہیں ہوں گے جب تک ناپاکی کا اثر ظاہر نہ ہو لیکن ناپاکی ایسی ہو جس کا نہ رنگ ہو نہ بو ہو جیسے پانی  کا دانہ پھٹ گیا اور اس پانی کو چادر سے پوچھتے رہے سوکھ جانے کے بعد گیلا ہاتھ لگ گیا اب کیا حکم ہے۔

جواب

صورت مسئولہ میں مذکورہ صورت میں  ہاتھ ناپاک نہیں ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310100398

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں