بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
نمازکی حالت میں عورت کا نامحرم کے سامنے ہتھیلی اور قدم کھول سکتی ھے؟
احتیاط بھتر ھے ، لیکن بالفرض کھل جائیں تو نماز پر اثر نہیں پڑیگا۔
فتویٰ نمبر : 143410200034
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔