بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

نِمل نام رکھنے کا حکم


سوال

کیا "نمِل"(نون کے زیر کے ساتھ) نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

"نمل "(نون کے زیر کے ساتھ)نام اور اس کے معنی باجود کافی تلاش وتتبع کے کسی لغت میں نہیں مل سکے؛ اس لیے مناسب   ہے کہ اس نام کے علاوہ کوئی دوسرا  نام رکھ لیا جاۓ۔

اگر بچی کا نام رکھنا ہو تو صحابیات رضی اللہ عنہن یا  نیک خواتین کے نام پر یا کوئی اچھے معنٰی والا عربی نام رکھ لیں ۔  اور اگربچے کا نام رکھنا ہے تو انبیاءِ کرام علیہم السلام، یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم  اجمعین یا صلحاءِ امت رحمہم اللہ کے نام پر نام رکھ لیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501101033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں