بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نمل کے معنی


سوال

"نمِل"  نام کے کیا معنی ہیں؟

جواب

"نَمِل" کے معنیٰ : (1) کسی جگہ کا بہت چیونٹیوں والا ہونا، (2) ماہر ہونا۔ (3) عورت کا یک جگہ نہ ٹھہرنا آتا ہے۔(القاموس الوحید،ص:1711دارالاشاعت)

اور ’’نَمْل :نَملة‘‘  کی جمع ہے، بمعنٰی چیونٹیاں۔

یہ نام رکھنا درست نہیں ہے ۔ لڑکے یا لڑکیوں کے نام انبیاءِ کرام (علیہم السلام)، صحابہ عظام(رضی اللہ عنہم ) اور صحابیات (رضی اللہ عنہن)کے ناموں  پر یا اچھے معانی رکھنے والوں ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرکے رکھنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202646

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں