بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسلامی نام


سوال

بیٹے کے لیے اسلامی نام چاہیے!

جواب

بچے کا نام انبیاءِ  کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین  اور  صلحاءِ  امت رحمہم اللہ  میں سے کسی کے نام  پر یا اچھا بامعنی نام رکھنا چاہیے۔ 

ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن میں حرف اور جنس منتخب کرکے بچے اور بچی کے منتخب نام دیکھ سکتے ہیں، اس کے لیے  یہ   لنک  دیکھیں۔ فقط واللہ اعلم

 

 


فتوی نمبر : 144208201196

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں