بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں حالت قیام میں پاؤں اٹھا کر رکھنا


سوال

 حالت قیام میں نماز میں پاؤں اٹھاکر  رکھنا کیساہے؟

جواب

حالت قیام میں بلاعذر ایک پاؤں پر کھڑا ہونا اور ایک پاؤں اٹھا کر رکھنا مکروہ ہے ۔

وفي حاشية ابن عابدين : 

"وَيُكْرَهُ الْقِيَامُ عَلَى أَحَدِ الْقَدَمَيْنِ فِي الصَّلَاةِ بِلَا عُذْرٍ."

 (كتاب الصلاة، باب صفة الصلاة، 1/ 444 رد المحتار، ط: سعيد)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144307102282

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں