بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں ’بلیٰ قادرین علیٰ ان نسوی بنانہ ‘‘ کے بجائے غلطی سے ’’بلیٰ قادرین علیٰ ان نسوی بیانہ‘‘ پڑھنے کا حکم


سوال

نماز میں  ’’بلى قادرین على ان نسوي بنانه ‘‘ کی جگہ ’’بیانہ‘‘ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

’’بلى قادرین على ان نسوي بنانه‘‘کے بجائے غلطی سے ’’بلیٰ قادرین علیٰ ان نسوی بیانہ‘‘ پڑھنے کی وجہ سے فسادِ معنیٰ لازم نہیں آرہا ہے؛  اس لیے نماز فاسد نہیں ہوگی۔فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200673

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں