بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں قومہ میں نظریں کہاں رکھنی چاہییں؟


سوال

رکوع کے بعد قیام میں نظر کہاں رکھنی چاہیے ؟

جواب

رکوع کے بعد جو قیام ہوتا ہے جسے "قومہ"  کہتے ہیں،  اس میں بھی عام قیام کی طرح نظریں سجدے کی جگہ پر رکھنی  چاہییں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201261

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں