بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 صفر 1443ھ 16 ستمبر 2021 ء

دارالافتاء

 

نماز ميں سورہ فاتحہ کے بعد سورت سے پہلے تسمیہ کا حکم


سوال

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت شروع کرنے سے پہلے تسمیہ پڑھنا چاہیے؟

جواب

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت سے پہلے بسم اللہ پڑھنا مستحب ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) – (1 / 490):

"مطلب قراءة البسملة بين الفاتحة والسورة حسن: (قوله: ولاتكره اتفاقاً) ولهذا صرح في الذخيرة والمجتبى بأنه إن سمى بين الفاتحة والسورة المقروءة سراً أو جهراً كان حسناً عند أبي حنيفة، ورجحه المحقق ابن الهمام وتلميذه الحلبي؛ لشبهة الاختلاف في كونها آيةً من كل سورة، بحر".

 فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144111200577

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں