بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

"سبحان ربی الاعلی'' اور "سبحان ربی العظیم'' کے معنی


سوال

نماز کی تسبیحات "سبحان ربي الاعلى"  اور "سبحان ربي العظیم'' کے کیا معنی ہیں؟

جواب

ان تسبیحات کے معنی درج ذیل ہیں:

’’سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِیْم‘‘ 

ترجمہ :”پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا ہے / میں پاکی بیان کرتا ہوں اپنے عظیم پرور دگار کی“۔

’’سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلٰى‘‘

ترجمہ : ”پاک ہے میرا پروردگار جو بلند ترہے / میں پاکی بیان کرتا ہوں اپنے بلند تر پرور دگار کی“۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200961

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں