بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز کی قراءت میں ایسی غلطی کرنا جس سے معنیٰ تبدیل نہ ہو


سوال

قراءت کی مقدار مکمل ہونے کے بعد آخر میں انما نطعمکم لوجه الله لا نرید منکم جزاءً ولا شکورًاکی جگہكفورًا پڑھا ہے، رہنمائی فرمائیں نماز ہوجائے گی؟

جواب

بصورتِ مسئولہ معنیٰ میں ایسی تبدیلی نہیں ہوئی جس سے نماز فاسد ہوجائے، لہذا نماز درست ہوگئی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201060

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں