نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر "یَا قَوِيُّ" پڑھنا جائز ہے؟
"قَوِيُّ" اللہ تعالی کے ناموں میں سے ہے؛ لہذا نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر "یَا قَوِيُّ" پڑھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144205200277
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن