بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز جنازہ میں سلام پھیرتے وقت ہاتھ باندھنا چاہئے


سوال

نمازجنازہ میں سلام پھیرتےوقت ہاتھ باندھنا چاہئے؟

جواب

ہتریہی کہ سلام پھیرنے کےبعد ہاتھ چھوڑے جائیں اگرپہلے بھی چھوڑدیے جائیں تو جواز توہے لیکن افضلیت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200149

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں