بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز تراویح کی نیت


سوال

اگر کوئی شخص اکیلے نماز تراویح پڑھ رہا ہو تو نیت  کیسے کرے؟ 

جواب

نیت  دل کے ارادے کا نام ہے، اس کے زبان سے کچھ کہنا ضروری نہیں، جب  دل میں تراویح کے ارادے سے نماز شروع کی تو یہی نماز تراویح کی نیت ہے، مخصوص الفاظ کے ساتھ نیت کرنا  ضروری نہیں ہے۔  فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144205201388

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں