بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جنازہ کی نماز مین آخری صف میں کھڑا ہونا افضل ہے


سوال

جنازہ کی نماز میں پیچھے صف میں کھڑا ہو نا کیسا ہے؟

جواب

جنازے کی نماز میں آخری صف میں کھڑا ہونا افضل ہے، جیساکہ فتاوی شامی میں ہے:

(قوله: في غير جنازة) أما فيها فآخرها؛ إظهاراً للتواضع؛ لأنهم شفعاء فهو أحرى بقبول شفاعتهم، ولأن المطلوب فيها تعدد الصفوف، فلو فضل الأول امتنعوا عن التأخر عند قلتهم، رحمتي.

(كتاب الصلاة، باب الإمامة، مطلب: في الكلام على الصف الاول، 1 /570، ط: دار الفكر- بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201624

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں